پولیس لائن میں ہیپا ٹائٹس بی ویکسین مہم

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس افسران کی صحت اولین ترجیح آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پولیس لائن میں ہیپا ٹائٹس بی ویکسین مہم کا سلسلہ جاری ہیایس پی ہیڈ کوارٹر منزہ کرامت کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال پولیس لائنز میں مئیو ہسپتال سے مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں گزشتہ روز بروز منگل ہڈیوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کے چیک اپ کیلئے موجود ہوں گیپولیس افسران و جوان اور فیملیز پولیس لائن ہسپتال میں ڈاکٹرز سے فری چیک اپ کروا سکتے ہیں۔پولیس لائنز ہسپتال میں پولیس افسران اور انکی فیملی کیلئے لیبارٹری ٹیسٹ۔ایکسرے کی سہولت بھی موجود ہیایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت کی پولیس افسران و جوانوں کو ہیپا ٹائٹس بی ویکسین لگوانے کی ہدایت دی لاہور پولیس کے تمام یونٹس کے پولیس افسران و جوانوں کو ہیپاٹائٹس ویکسین لگائی جائے گی ہپاٹائٹس ویکس…