وینزویلا کی عبوری صدر نے مادورو کی حفاظت پر معمور گارڈز کے کمانڈر کو برطرف کر دیا

کراکس(آئی این پی )وینزویلا کی عبوری صدر نے صدارتی اعزازی گارڈ کے سربراہ جنرل خاویر مارکانو تاباتا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا  ۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب چند روز قبل امریکی فورسز نے کاراکاس میں کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کر کے نیویارک منتقل کیا