کویت اور عمان میں شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل

کویت سٹی ،مسقط(آئی این پی )دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے مقدس رات شبِ معراج کے موقع پر کویت اور عمان نے 18 جنوری کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا۔اسرا و معراج اسلامی تقویم کے مطابق 27ویں رجب 1447 ہجری کی رات کو منائی جائے گی