امدادی اشیاء لے کر 20 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

ٹرکوں میں کھانے  پینے کی اشیاء لائی گئیں‘قافلے کی ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی کی جاتی رہی

پاراچنار(مانیٹرنگ ڈیسک) کرم کیلئے امدادی اشیاء￿  لے جانے والا 20 گاڑیوں پر مشتمل پہلا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔ مرغی، انڈوں اور پاپڑ وغیرہ پر مشتمل 20 گاڑیاں پارا چنار پہنچیں، بگن متاثرین کیلئے لایا جانے والا امدادی سامان بھی بگن لوئر کرم پہنچا دیا گیا۔قافلے کی ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی کی جاتی رہی