لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی۔شاہریز نیبچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شاہریز نے اپنے ایک دوست کیگھر پتنگ اڑائی۔شاہریز کا کہنا ہے کہ بچپن میں پتنگ بازی کرتا تھا، اپنے بچوں کو بسنت دکھانے اندرون شہرگیا تھا۔