2030 میں 2 مرتبہ رمضان المبارک آئے گا

جہانیاں(آن لائن) دنیا بھر کے مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان المبارک کو خوش آمدید کہیں گے۔2030ء میں ایسا ہونے جارہا ہے جب دنیا بھر میں مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ ماہِ مقدس کو پا کر خوب نیکیاں سمیٹ سکیں گے۔ایسی دلچسپ اور خوبصورت چیز ہر 33 سال بعد ہوتی ہے