بچے سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش پرملزم گرفتار کر لیا۔گلبرگ کا رہائشی10 سالہ شاہزیب گھر سیدکان پر جا رہاتھا ، ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی ، شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر گلبرگ پولیس کیسپیشل ٹیم نیفوری کارروائی کرکے نے ہیومن انٹیلی جنس سے ملزم عثمان سکندر کو گلبہار کالونی سے ٹریس کرلیااورمقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔