نوجوان ریل گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

 متوفی کی عمر 30 سال کے قریب ، سر دست شناخت نہ ہو سکی،متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے
(کرائم رپورٹر)کاہنہ لنگڑا پھانک کے قریب چلتی ریل گاڑی کی زد میں آکر 30سالہ شخص جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ کاہنہ لنگڑا پھانک کے قریب چلتی ریل گاڑی کی زد میں آکر 30سالہ شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 30 سال کے قریب ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی،متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے،پولیس نیضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔