ویسٹ انڈیز کے ایون لوئیس، شائی ہوپ اور روسٹن چیس نے نصف سنچریاں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز  کی جانب سے  ویسٹ انڈیز  کے بیٹز ایون لوئیس، شائی ہوپ اور روسٹن چیس نے نصف سنچریاںسکور کیں۔تینوں نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے وکٹ کے چاروں طرف شاندار سٹروک پلے  کا مظاہرہ کیا،پاکستانی  بے بس نظر آئے