لاہور( کرائم رپورٹر)رنگ روڈ پولیس نے اوور سپیڈنگ پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کا چالان کر دیا۔رجب بٹ اور حیدر کیخلاف اوور اسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر کارروائی کی گئی، پولیس نے 3600 روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026