ظفروال :نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ5 اینٹی ٹینک مائنز برآمد

ظفروال، نارووال (خصوصی رپورٹ)سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ کی بڑی کارروائی، ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال کے نواحی گائوں لہڑی کے قریب نالہ ڈیک کے سیلابی پانی سے چار عدد 8 پائونڈ وزنی جبکہ ایک 18کلو وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز برآمد کرکے اپنی تحویل میں لیکر ناکارہ بنادیں