راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تربیتی سیشن کا آغاز کیا ۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کے روز کھیلا جائے گا۔