واشنگٹن( آن لائن ) ہنگری کے قوم پرست وزیراعظم وکٹر اوربان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات یہ ان کے دوبارہ انتخاب کے بعد پہلی ملاقات تھی ۔ اوربان اس موقع پر امریکی پابندیوں سے روسی تیل پر چھوٹ حاصل کرنے کی درخواست کی ۔ امریکہ نے گزشتہ ماہ روس کے دو بڑے تیل پروڈیوسرز پر پابندیاں عائد کی تھیں