روسی پارلیمانی وفد اگلے ہفتے اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد (آن لائن) روسی پارلیمانی وفد اگلے ہفتے اسلام آباد پہنچے گا  وفد  11 اور 12 نومبر کو ہونے والی آئی ایس سی (انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک کولیبوریشن) کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ روسی سفارت خانہ کے ترجمان کے مطابق  وفد کی قیادت روس کے معروف پارلیمانی رہنماؤں کونسٹنٹین کوساچیف اور الیگزینڈر باباکوف کریں گے