لاہور(کرائم رپورٹر)پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ہنگامی صورتحال کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔ لاہورریجن کے تمام دفاترمیں افسران وملازمین کی خصوصی ڈیوٹیاں لگادی گئیں،ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسٹاف وعملہ 24گھنٹے فرائض انجام دے گا۔