لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 36 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گلبرگ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 36 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں 4 اشتہاریوں سمیت لیسٹڈ سنیچر شامل ہیں اشتہاریوں میں عدیل، عامر، نواز اور شکیل شامل ہیں ملزمان کیخلاف بوگس چیک، رقم میں خرد برد کے 7 مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں ملزم نوید کو نور جہاں روڈ سے دوران پٹرولنگ گرفتار کیا گیاملزم گلبرگ و ملحقہ علاقوں میں سنچنگ کی وارداتوں میں ملوث تھا