لاہور(کرائم رپورٹر)احمد ٹائون شادی پورہ کے علاقے میں واقع گھر آتشزدگی دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ احمد ٹائون شادی پورہ کے علاقے واقع گھر میں آتشزدگی ہوگئی جس کے باعث دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔