شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)ٹرانسپورٹروں کی جانب سے من مانے کرایہ وصولی پر ڈرائیوروں اور کنڈکٹرزنے شہریوں سے لڑائی جھگڑے کومعمول بنالیا۔ فاروق آباد سے شیخوپورہ کا کرایہ 80سے 100 روپے وصول کیا جارہا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔شہریوں نے ڈی سی شیخوپورہ اورڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔