لڑکی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا

 احسان نے شادی سے انکار کیا تو رمشا نے تیزاب پھینک دیا، نوجوان جھلس گیا ، پولیس تفتیش جاری
قصور(خصوصی رپورٹ )لڑکی نے شادی سے انکار پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔تھانہ صدر قصور کے علاقے بستی فتیقہ میں رمشا نے احسان پر تیزاب پھینک دیاجس سے وہ جھلس گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔