لاہور(آئی این پی )لاہور میں سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا۔تفصیل کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں 5سالہ بچی پر سوتیلے باپ نے تیزاب پھینک دیا، تیزاب سے بچی کا جسم جھلس گیااور ملزم موقع سے فرار ہو گیا،بچی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔