واشنگٹن(آئی این پی )امریکا اور بیلجیئم کے درمیان فیفا ورلڈکپ 2026 کے اہم میچ میں بیلجیئم نے میزبان امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔میچ سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائو س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر امریکا یہ مقابلہ ہار گیا تو وہ اسے فکسڈ قرار دیں گے۔ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ٹیمیں اپنی مکمل طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور اگر بیلجیئم کامیاب ہوتا ہے تو اسے اس کامیابی پر فخر ہونا چاہیے۔