ٹیکساس(آئی این پی )امریکا کے میجر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر داسن شناکا نے آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لیکر اپنی ٹیم سیٹل اورکاس کو میچ جتوا دیا۔ کو میجر لیگ کرکٹ میں داسن شناکا نے ایک یادگار آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کر کے سیئٹل اورکاس کو ٹیکساس سپر کنگز کے خلاف 9 رنز سے شاندار فتح دلوا دی۔