اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس چیئرمین مصطفی محمود کی زیرصدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سمیت وزارت پیٹرولیم کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ارکان کمیٹی نے پیٹرولیم لیوی میں اضافے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیوی بڑھا کر 118 روپے تک پہنچا دی گئی ہے