بھارت کا معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے بیرونِ ملک پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی اور پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے متعلق سب سے اہم اور متنازع اقدام بھارت کی جانب سے معاہدے کو یکطرفہ طور پر غیر مؤثر قرار دینے کا اعلان ہے، جس کی معاہدے میں کوئی قانونی گنجائش موجود نہیں