عالمی برادری کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر توجہ دے، مشعال ملک

برہان وانی کی برسی کشمیری عوام کی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے، حقِ خودارادیت عوام کا بنیادی حق ہے
اسلام آباد (آئی این پی )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر توجہ دے۔برہان مظفر وانی کی برسی پر اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ برہان وانی کی برسی کشمیری عوام کی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے، حقِ خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے