سندھ ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کارکے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت طے کرنے کے طریقہ کارکے خلاف سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔آئینی بینچ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کرمسترد کر دی