ٹک ٹاکر رجب بٹ کی گاڑی سے سیاہ شیشے پیپر اتار دیے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)قانون سب کیلئے برابرمعروف ٹک ٹاکر کی گاڑی سے سیاہ شیشے پیپر اتار دیے گیناکہ ٹھوکر نیاز بیگ سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف مختلف قانونی کاروائیاں جاری ہے ترجمان ڈولفن کے مطابق معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کی گاڑی سے بھی سیاہ پیپر اتار دیے گئیناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر ڈی ایس پی مبشراعوان نے کارروائی کرتے ہوئے سیاہ پیپر اتاریصوبائی دارالحکومت میں اب تک سیکنڑوں ایسی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا چکی ہے ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق ریاستی قوانین پر سختی سے عمل درامد کروایا جا رہا ہے