کراچی ، فیکٹری میں دھماکے ، بھاری پتھر نما پرزے رہائشی علاقے میں آگرے

کراچی (خصوصی رپورٹ )کراچی کے علاقے منگھوپیر محمد خان کالونی میں فیکٹری میں دھماکے کے بعد بھاری پتھر نما پرزے رہائشی علاقے میں گرنے سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیل کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر محمد خان کالونی میں ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔دھماکے سے فیکٹری اور آس پاس کے گھروں کی دیواریں ٹوٹ گئیں