یونیورسٹی میں طلبہ کی مودی اور امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی

 نئی د ہلی (آئی این پی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف طلبہ کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی پر انتطامیہ نے دہلی پولیس کو خط لکھ کر ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی