ہائیکورٹ کا کرائے کی ادائیگی اور ملبے ہٹانے کا فیصلہ برقرار

 اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کیلئے افغان کمشنریٹ کو دی گئی اراضی کرایہ اور ملبہ ہٹانے کے معاملہ پرافغان کمشنریٹ پشاور کی اپیل خارج کردی ہے اور ہائیکورٹ کا کرائے کی ادائیگی اور ملبے ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھاہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بنچ نے بدھ کے روز سماعت کی اس دوران وکیل متاثرین نے موقف اختیارکیا ہے کہ 1983 میں افغان مہاجرین کیلئے مقامی لوگوں سے زمین کرائے پر لی گئی، چترال میں بننے افغان مہاجر کیمپ کو 2005 میں خالی کرایا گیا