ہسپتال میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ہسپتال میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ہسپتال میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ای سی جی ٹیکنیشن شفقت نے دوران ای سی جی زیادتی کی کوشش کی۔ متاثرہ لڑکی کے بھائی شہباز کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ خواتین کے استحصال میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔