شام کے وزرائے خارجہ و دفاع کا عرب امارات کا دورہ

    ابوظہبی (یواین پی) شام کے نئے وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی گذشتہ ماہ صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک کے اولین دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق الشیبانی، وزیرِ دفاع مرھف ابو قصرہ اور انٹیلی جنس چیف انس خطاب کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔