ٹانک کے علاقے میں پیر کھچ کے قریب نامعلوم افراد نے محمد ادریس اور محمد اسحاق پر فائرنگ کردی
ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے ، محمد ادریس اور محمد اسحاق کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا