آرمی چیف نے جو پلا ٹ دیا وہ ملا‘باقی کسی نے اعلانات پر عمل نہیں کیا:ارشد ندیم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو میں ورلڈ ریکارڈ بنا کر سونے کا تمغہ جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم  نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی  پروگرام میں میزبان نے کہا  میں نے سنا ہے آپ کو بطور انعام 20 پلاٹس ملے ہیں؟جواب دیتے قومی ہیرو ارشد ندیم نے بتایا  کوئی پلاٹ نہیں ملا، آرمی چیف نے جو دیا بس وہی ملا ہے۔