حمزہ شہباز بسنت منانے لوہاری گیٹ پہنچ گئے

 ڈپٹی میئر چودھری نظافت کی چھت پرپتنگ اڑائی‘ کھانے کااہتمام کیا گیا 
لاہور(پبلک نیوز)سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز بسنت منانے لوہاری گیٹ پہنچ گئے ‘حمزہ شہباز شریف نے لوہاری گیٹ میں ڈپٹی میئر چودھری نظافت کی چھت پر گڈی اڑائی۔ حمزہ شہباز نے فیملی کے ہمراہ بسنت منائی، حمزہ شہباز اور ان کی فیملی کیلئے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا