سمیع اللہ خان نے رانا سکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ  ہوا۔ 
سمیع اللہ خان نے رانا سکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی۔راناسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے  جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری  سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں