برسلز(آئی این پی)موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری قرار دیا ہے۔یہ انکشاف یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus کلائیمٹ چینج سروس(سی سی سی ایس) نے ایک رپورٹ میں کیا۔رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں اوسط عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.75 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ر