پولیس ،گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

لاہور (خصوصی رپورٹ )لاہور بھر میں اتوار کو گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔تمام ڈویڑنل ایس پیز نے اپنے علاقوں میں گرجا گھروں کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران نے ایس پیز کو سکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیا۔