دوحہ(آئی این پی )قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے فون پر گفتگو کی۔قطرکے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہری تنصیبات کو کسی بھی فریق کی جانب سے نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔قطر کے وزیر خارجہ کے دفتر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا دونوں رہنماں نے موجودہ کشیدگی اور اس کے خطے پر اثرات پر بھی تبادلہ خیال کی