اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماوں کو دوبارہ طلب کرلیا۔روف حسن،حماد اظہر، شبلی فراز، عالیہ حمزہ اور ارسلان خالد کو آج مطلب کیا گیا ہے۔ ان افراد کو جے آئی ٹی کے سامنے گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے