پی آئی ٹی بی ‘آئی ٹی سرٹیفکیشنز ، 12 ہزار درخواستیں

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشنز پروگرام کے تحت بین الاقوامی سرٹیفکیشن کیلئے ستمبر 2024سے ابتک12 ہزار  امیدوار درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔ یہ بات چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کی زیرِ صدارت اجلاس میں بتائی گئی۔