سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کیلئے ناموں پر پی ٹی آئی میں اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے ناموں پر پی ٹی آئی میں اتفاق ہوگیا ہے ‘ نام سپیکر آفس کو آج بھیجے جائیں گے۔ذرائع نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تھا، دونوں رہنماؤں کے ناموں پر پارٹی میں اختلافات چل رہے تھے۔