ٹینکر سے پیٹرول لیک ہو رہا تھا اس کے باوجود ویلڈر نے ویلڈنگ شروع کر دی گئی
شیخوپورہ(آئی این پی )شیخوپورہ کے علاقے ماچھی کے میں آئل ٹینکر پھٹنے سے جھلسنے والے دونوں افراد جا ں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق آئل ٹینکر سے پیٹرول لیک ہو رہا تھا اس کے باوجود ویلڈر نے ویلڈنگ شروع کر دی گئی۔پولیس نے بتایا کہ آئل ٹینکر میں آگ لگی اور وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔