جھنگ (خصوصی رپورٹ ) گھریلو حالات سے تنگ آ کر نوجوان نے خود کشی کر لی۔بتایاگیاہے کہ جھنگ سبزی منڈی روڈ پر واقع بستی کل والی کے رہائشی 16سالہ عمر نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر گلے میں رسی ڈال کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔ لڑکے کا والد اور لڑکا سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرتے تھے ۔