مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی برسی آج منائی جائیگی

 اسلام  آباد(آ ئی این پی)مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی 163ویں برسی 7 نومبرکو ہو گی۔مغل بادشاہ بہاد رشاہ ظفر اکتوبر1775ء کوپیدا ہوئے،وہ اپنے والد بادشاہ اکبر ثانی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔بہادر شاہ ظفر سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ تھے وہ 7نومبر1862ء میں انتقال کر گئے۔