عمران خان سے ملاقات کا دن، روکنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس حصار توڑنے کی کوشش، شدید دھکم پیل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کا دن تھا، رہنماؤں کو روکے جانے پر شدید دھکم پیل ہوئی جس پر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر پولیس نے ناکے لگا دئیے