ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ ناقابل تصور ہے: امریکی ارکان کانگریس

نیویارک (آئی این پی )امریکی ری پبلکن ارکان کانگریس جیک برگمین اور کیتھ سیلف  نے کہا ہے   ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ ناقابل تصور ہے،   کوئی بھی جنگ ایک بار شروع ہوجائے تو آپ اسے کنٹرول نہیں کرسکتے۔امریکی اراکین کانگریس  کے اعزاز میں نیویارک کے ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نامور شخصیات نے شرکت کی