چھ افراد شدید زخمی ہو گے جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش
سرگودھا(یواین پی)تیز رفتاری کے باعث بے قابو مسافر ویگن کے ٹرالر سے ٹکرا کر بورڈ پول میں لگنے سے ڈرائیور سمیت تین مسافر جاںبحق اور چھ افراد شدید زخمی ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی میں واں بھچراں شادیہ قدرت آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو مسافر ویگن ٹرالر کے ساتھ ٹکرا کر پبلسٹی بورڈ پول سے جا لگنے سے ڈرائیور سمیت تین مسافر جان بحق اور چھ افراد شدید زخمی ہو گے جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔