امریکہ نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا

   واشنگٹن (آئی این پی )امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا جبکہ ٹرمپ اور زیلنسکی کی اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات کا امکان ہے     ۔غیر ملکی خبر  رساںادارے کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ روک دی ہے