نیویارک(آئی این پی ) خام تیل کی عالمیقیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 68 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل رہی، تجارتی پابندیوں سے عالمی اقتصادی ترقی اور توانائی کی طلب میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔